alrazanetwork

دائرے کے کنارے، پانچواں دور اور سکڑتاوقت! 

دائرے-کے-کنارے

ہم جانتے ہیں کہ دائرے کا کنارہ نہیں ہوتا۔ ہم یہ بھی جانتے ہیں کہ اگر دائرے میں چلنا شروع کریں اور دُور چلے جائیں۔ خواہ بائیں طرف سے یا پھر دائیں طرف سے تو ہم ایک ہی جگہ پر پہنچیں گے۔ یہ وہ سمت ہے جس پر ہم آج چل رہے ہیں۔

Read More »

ہے کمی تو بس میرے چاند کی جو تہ مزار چلا گیا : آہ! مفتی معراج الحق قادری

مفتی-معراج

درس و تدریس کے بے تاج بادشاہ تھے، جو پڑھانے بیٹھ جاتے تو لگتا تھا کہ الہام ہو رہا ہے ،بغیر رکے،بغیر تھکے بولتے جاتے جسے سمجھ میں آتا وہ تو رخِ زیبا تکتا ہی ،جسے نہیں بھی آتا وہ بھی تکتے جاتا اور حتی الامکان سمجھنے کی کوشش بھی کرتا۔

Read More »

جنگ آزادی میں علماء ومدارس کی قربانیاں

جنگ-آزادی

بھارت کی تحریک آزادی میں مسلمانوں خاص کر علما کا رول(Role)انتہائی اہمیت رکھتا ہے، ساتھ ہی ساتھ مدارس اسلامیہ بھی اس میں شانہ بشانہ شامل تھے۔ جنگ آزادی کی داستان بہت طویل اور انتہائی دردناک ہے جس کا احاطہ ایک چھوٹے سے مقالہ میں ممکن نہیں۔

Read More »

قضیۂ بابری مسجد : سب یاد رکھا جائے گا!!!

بابری-مسجد

بابری مسجد کا انہدام مسلم قیادت کی نا اہلی اور عوامی بے حسی کا نتیجہ ہے۔اور آج بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر مسلم ممالک کے سربراہوں کی غلط پالیسیوں کا برا نتیجہ ہے۔ہم تو مسجد اسی دن ہار گئے تھے جب کار سیوکوں کی ایک جنونی بھیڑ نے اس کے گنبد و مینار توڑ ڈالے تھے۔

Read More »

طوطئی ہندعلامہ قادر بخش محدث سہسرامی رحمۃاللہ علیہ:حیات و خدمات

قادر-بخش

عالم اہل سنت،قاطع نجدیت،واعظ خوش بیان،طوطئی ہند،معاصر اعلی حضرت امام احمد رضاخان فاضل بریلوی علیہ الرحمہ،حافظ الحدیث،مصنف کتب کثیرہ، حضرت علامہ مولانا مولوی حاجی حکیم قادر بخش رحمۃاللہ علیہ شہسرامی۔

Read More »

جہاد اور دہشت گردی کا فرق

جہاد-اور-دہشت-گ

جہاد ایک ایسے عمل کو کہتے ہیں جس کے ذریعے پر امن معاشرے کی تشکیل ہوتی ہے اور ریاست تمام تر دباؤ اور مظالم سے محفوظ رہتی ہے، تعصب و تشدد کرنا، قتل و غارت کرنا نہ صرف ناجائز بلکہ جائز کاموں کے لیے بھی اسلام میں سختی کے ساتھ منع ہے ۔

Read More »

خوش رہنے والے بچوں کی سات عادات

ہیپی-چائلڈ

سکرین بند ہوتے ہی اگر بچے "میں بور ہو رہا ہوں" کا راگ الاپتے ہیں تو آپ انہیں مختلف کام کرنے کا آئیڈیا دے سکتے ہیں۔ جیسے پتھر پینٹ کر لیں، شیشے کا گلدان پینٹ کر لیں جسے کچھ دن بعد دھو کر دوبارہ پینٹ کر سکیں، کاغذ کی کشتیاں جہاز بنانا، بلبلے بنانا، کتاب پڑھنا، اچھلنا کودنا،

Read More »

نوجوان ہی  قوموں کا قیمتی اثاثہ اور تابناک مستقبل ہواکرتے ہیں : وقار اعظم مصباحی

بک

          کسی بھی قوم کا قیمتی اثاثہ و سرمایہ اور روشن و تابناک مستقبل نوجوان ہوا کرتے ہیں وہ چاہیں تو دنیا کو رشک جنت بنادیں اور چاہیں تو نمونہ جہنم، کسی بھی قوم کی حقیقت جاننے کے لیے ان کے نوجوانوں کا کردار دیکھا جاتا ہے،

Read More »

ائمۂ مساجد اور فارغ اوقات میں تجارت : شہباز عالم مصباحی

بزنیس

سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کونسی تجارت مناسب ہے جسے اپنا کر رضائے الٰہی کا مژدہ حاصل کرنے کا شرف حاصل کر لیا جائے؟ تو ماہرین کا کہنا ہے کہ تجارت وہی سودمند و مفید ہے جو انسان اپنے لئے پسند کرتا ہے اب کس کی پسند کیسی ہے

Read More »

البرکات انسٹی ٹیوٹ آف ایجوکیشن، علی گڑھ میں چار روزہ آن لائن پروگرام کا انعقاد

البرکات انسٹی ٹیوٹ

چار روزہ آن لائن پروگرام میں جدید ٹیکنالوجی استعمال کرنے کے فوائد اور اس کا طریقہ بتایا گیا کیونکہ کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جنہوں نے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ابھی تک نہیں کیا ہے جس کی وجہ سے انہیں ٹیکنالوجی کے ذریعہ اسکول، کالج، یونیورسٹی، اور گھر کا کام کرنے میں

Read More »
واٹس ایپ پیغام بھیجیں۔