حالات حاضرہ

قضیۂ بابری مسجد : سب یاد رکھا جائے گا!!!

بابری-مسجد

بابری مسجد کا انہدام مسلم قیادت کی نا اہلی اور عوامی بے حسی کا نتیجہ ہے۔اور آج بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر مسلم ممالک کے سربراہوں کی غلط پالیسیوں کا برا نتیجہ ہے۔ہم تو مسجد اسی دن ہار گئے تھے جب کار سیوکوں کی ایک جنونی بھیڑ نے اس کے گنبد و مینار توڑ ڈالے تھے۔

Read More »

جہاد اور دہشت گردی کا فرق

جہاد-اور-دہشت-گ

جہاد ایک ایسے عمل کو کہتے ہیں جس کے ذریعے پر امن معاشرے کی تشکیل ہوتی ہے اور ریاست تمام تر دباؤ اور مظالم سے محفوظ رہتی ہے، تعصب و تشدد کرنا، قتل و غارت کرنا نہ صرف ناجائز بلکہ جائز کاموں کے لیے بھی اسلام میں سختی کے ساتھ منع ہے ۔

Read More »

ائمۂ مساجد اور فارغ اوقات میں تجارت : شہباز عالم مصباحی

بزنیس

سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کونسی تجارت مناسب ہے جسے اپنا کر رضائے الٰہی کا مژدہ حاصل کرنے کا شرف حاصل کر لیا جائے؟ تو ماہرین کا کہنا ہے کہ تجارت وہی سودمند و مفید ہے جو انسان اپنے لئے پسند کرتا ہے اب کس کی پسند کیسی ہے

Read More »

صرف مسلمان سیکولرزم کا بوجھ ڈھورہا ہے!!

لالو ملایم اویسی

سوائے ایک بار پردھانی کے کبھی موقع ہی میسر نہیں آیا کہ میں کسی کو ووٹ کر سکوں ۔۔۔ اللہ کے فضل سے اسی لیے کسی بھی پارٹی کا طرفدار ، بھکت یا چمچہ ہونے سے محفوظ ہوں۔کہنے کو تو ایک دھرم نرپیچھ دیس ہے لیکن ہمارے ملک کی سیاست کبھی دھرم نرپیچھ نہیں رہی

Read More »

کاش پروفیسر اپوروا نند کی دل سوز باتیں اسلامیان ہند کی غیرت کو بیدار کرسکیں!

اپوروا-نند

”میں دیکھ اور پڑھ رہا ہوں کہ لوگ میڈیا کو دلال کہتے ہیں اور کچھ میڈیا مردہ آباد کے نعرے بھی لگاتے ہیں۔ یقیناً یہ سب مسلمان ہی زیادہ تر کہہ رہے ہیں، بے شک ہمارے یہاں کی میڈیا میں بہت ساری کمیاں بھی ہیں اس بات سے انکار نہیں کیا جاسکتا ہے مگر سوال یہ ہے کہ آپ لوگوں کے مطابق آپ کی تعداد بیس پچیس کروڑ یا اس سے بھی زیادہ ہے،

Read More »

پاکستان،بنگلہ دیش اور افغانستان سے غیر مسلموں کو لانے والے کہاں ہیں؟

مزدور1

زیادہ دن نہیں گزرے جب پورا ملک سی اے اے کی آگ میں سلگ رہا تھا.پڑوسی ممالک کے شہریوں کو بھارت لانے کی آڑ میں مسلمانوں کی شہریت ختم کرنے ساژشیں چل رہی تھیں۔ایوان اقتدار سے لیکر گاؤں کے گلیاروں تک موسمی "انسانیت نوازوں اور ہمدردوں" کی ٹولیاں

Read More »

مولانا ولی رحمانی جواب دیں!!کیافقہ حنفی میں گھروں میں عید وجمعہ کی نماز درست ہے؟؟

ولی-رحمانی

ملک میں جب سے لاک ڈاؤن کاسلسلہ شروع ہو اہے وقفہ وقفہ سے جمعہ وعید کے حوالہ سے مختلف اور متنازع تحریریں اخبارات اورسوشل میڈیا پہ گردش کررہی ہیں ۔ان میں کچھ تو ذمہ داران کی ہیں اور کچھ ان لوگوں کی بھی ہیں جو جذبہ خود نمائی میں کچھ نہ کچھ بولتے رہنا ضروری خیال کرنے کی عادی ہیں۔

Read More »

ملکی حالات پہ سوشل میڈیا کی دوربین : احمدرضا صابری

سوشل-میڈیا

وطن عزیز میں اِن دنوں جو ہورہاہے وہ امید کے خلاف تو نہیں ہے البتہ تباہ کن ضرور ہے۔ دن بدن حالات کی سنگینی بڑھی جارہی ہے افراتفری اور خوف ودہشت کا سایہ گہراتا جارہا ہے۔ غیر یقینی صورت حال اور تشویشناک مستقبل کا ڈر عوام وخواص میں سہرن پیدا کررہا ہے۔موجودہ حکومت اپنے فاشسٹ ایجنڈے کو پورے ملک پر تھوپنے کے لیے کسی بھی حدتک جانے کو تیار ہے۔

Read More »
واٹس ایپ پیغام بھیجیں۔