alrazanetwork

مدتوں رویا کریں گے جام و پیمانہ تجھے! امیرالمجاہدین: احوال وآثار!

علامہ خادم حسین رضوی

مدتوں رویا کریں گے جام و پیمانہ تجھے! امیرالمجاہدین: احوال وآثار! از قلم۔محمد اشفاق عالم نوری فیضی رکن۔ مجلسِ علماے اسلام مغربی بنگال شمالی کولکاتا نارائن پور زونل کمیٹی کولکاتا۔136 رابطہ نمبر۔9007124164      آج کل فیس بک، وٹس ایپ یا دیگر سوشل میڈیا میں دستک دیتے ہی دلوں کی …

Read More »

آہ! علامہ خادم حسین رضوی

Allama-Khadim

سرحدِ ختم نبوت کا عظیم محافظ، سرتا پا عشق رسول کا مجسم، اپنے آقا کے لئے سب کچھ قربان کردینے کا جذبہ رکھنے والا عظیم مجاھد، ظالم و جابر اور لبرل حکومت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرنے والا مردِ حق، کچھار اہلسنت کا شیرِ نر، تحفظِ ناموس رسالت پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتا نہ کرنے والا بندہ خدا، وفادار مصطفیٰ، خادم دین رسول اللہ آج آغوش رحمتِ کبریا، دامنِ محبوبِ خدا میں ہمیشہ کے لئے سو گیا ۔

Read More »

کیوں تیرے غم میں یوں ہلکان ہوا جاتاہوں: آہ! قبلہ امیرالمجاہدین : احمد رضا صابری

امیرالمجاہدین

ویسے تو عالم کی رحلت ایک عالم اور عہد کی موت ہوتی ہے لیکن قبلہ امیرالمجاہدین کی رحلت کئی معنوں میں ایک عہد کا خاتمہ ہے۔ جنہوں نے ان کو دیکھا ، ان کی صحبت پائی انہوںنے عشق رسول کو مجسم دیکھا، بڑے زمانے کے بعد ایک ایسا شخص بر صغیر میں لوگوں کو اپنی طرف یہ کہہ کر متوجہ کرنے میں کامیاب ہوا کہ میں اس عہد میں ناموس رسالت کا سچا محافظ اور پہریدار ہوں۔ زبانی جمع خرچ سے ہٹ کر عملی میدان میں ناموس رسالت کے تحفظ کے لیے نہ صرف اترا بلکہ معذوری کے باوجود قیدو بند کی صوبتیں بھی برداشت کیں، لاٹھیاں کھائیں،

Read More »

تعلیمات حضرت محی الدین سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی

تعلیمات غوث اعظم

*تعلیمات حضرت محی الدین سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی* *تحریر: حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی جمشیدپور* حضرت سیدنا شیخ محبوب سبحانی نے فرمایا کہ ایمان قول و عمل کا نام ہے جبکہ محققین و متکلمین کے نزدیک ایمان نام ہے ان امور کی تصدیق کا جو نبی اکرم ﷺ لائے۔ …

Read More »

ہے زندگی کا مقصد اوروں کے کام آنا

ہے زندگی کا مقصد

                 اسلام صرف چند عبادتوں(نماز،روزہ،زکوٰۃ،حج وغیرہ کی ادائگی )کے مجموعے کانام نہیں ہے۔بلکہ یہ زندگی گزارنے کا مکمل سانچہ ہمارے سامنے پیش کرتا ہے۔جس کے مطابق زندگی گزار کر ہی ہم  کامیابی وکامرانی سے ہمکنار ہوسکتے ہیں۔اسلام سراسرخیر خواہی کا مذہب ہے۔قرآن مقدس میں جگہ جگہ پر حقوق العباد کی فضیلت و  اہمیت کو بیا ن کیا گیا ہے۔

Read More »

جماعت رضاے مصطفی، شاخ اتر دیناج پور کا سیالتوڑ، اسلام پور کا تیسرا دورہ

جماعت رضائے مصطفےٰ

جماعت رضاے مصطفٰی، شاخ اتر دیناج پور کے وفد نے تیسرا تعلیمی، تبلیغی اور تحریکی دورہ کیا۔ اس دورے کی خاص بات اہم دینی و ملی شخصیات سے ملاقات اور مخلص اہل فکر و دانش کا جڑنا تھا۔سب سے پہلے ہم بروٹ، اسلام پور پہنچے، جہاں تحریک کے ایک خیر خواہ جناب جمیل صاحب عرف *بندہ* نے تقریری پروگرام اور ظہرانہ رکھا تھا۔

Read More »

اورکتنےجلوس۔۔۔۔؟؟

اور کتنے جلوس

ہر چیز میں عید منانے والے اور جلوس کی شروعات کرنے والے یہ کیوں بھول جاتے ہیں کہ آج قوم کو جلوس کی نہیں تعلیم کی ضرورت ہے جتنا پیسہ جلوس میں خرچ ہوگا اس سے ایک ایک کرکے سیکڑوں اسکول قائم کیے جاسکتے ہیں۔ مگر افسوس! آج ہم جلوس غوثیہ نکالیں گے کل لوگ جلوس چشتیہ اور پھر جلوس وارثیہ، سہروردیہ، نظامیہ، مینائیہ؛ الغرض: ہر سلسلہ کا مرید اپنے اپنے پیر کا جلوس نکالے گا۔

Read More »

ہنگامہ ہے کیوں برپا……!! ایوان سیاست میں؟؟؟

اسدالدین اویسی

مین اسٹریم میڈیا سے لے کر سوشل میڈیا تک ہر طرف اویسی کی بنگال سیاست میں انٹری کو لے کر گھماسان مچا ہے۔سیاسی تجزیہ نگاروں کے پینلس مختلف چینلوں پر اپنی مختلف آرا سے سیاسی گلیاروں پر راج کرنے والوں کی نیند خراب کیے ہوۓ ہیں۔کچھ چھٹ بھیے نیتا جن کی دکان پارٹیوں کی نذر و نیاز سے چلتی ہے وہ تو اور بھی نالاں و پریشاں دکھ رہے ہیں۔اویسی کے آنے سے کسے فائدہ پہنچے گا کسے نقصان ہوگا، اب یہ سوال سرے سے بے معنی ہوجاتا ہے۔سیاسی تجزیہ نگاری کا منصفانہ و غیر جانبدارانہ نظریہ یہ ہے

Read More »

اولاد کی تربیت کیسےکریں؟؟

اولاد کی تربیت کیسے کریں

اللہ رب العزت کے کارخانہ قدرت کا یہ نظام ہے کہ اس نے انسانی نسلوں کی افزائش اور توالد و تناسل کا سلسلہ دراز کرنے کے لیے زوجین کی تخلیق فرمائی ، جس کے نتیجے میں لاکھوں کروڑوں افراد اس دنیا میں آے اور اپنی زندگی گزار کر اس جہان فانی سے کوچ کر گئے،

Read More »

مسلمان اور دیوالی کی مبارک بادی! ایک لمحہ فکر!

دیوالی کی مبارکباد

اسلام ایک پاکیزہ اور صاف ستھرا مذہب ہے ۔ اس مذہب میں ذات پات اور اونچ نیچ کی کوئی راہ نہیں ہے۔ مذہب اسلام میں علم و فضل اور تقوی و طہارت کی بنیاد پر کسی کو افضل شمار کیا جاتا ہے۔ دین اسلام کی ایک اہم خصوصیت یہ ہے کہ یہ اپنے ماننے والے کو نہ تو کسی دھرم و مذہب کے لوگوں کو برا بھلا کہنے کی اجازت دیتا ہے اور نہ کسی دھرم کے کسی تہوار میں خوشی و مسرت منانے کی اجازت فراہم کرتا ہے۔

Read More »
واٹس ایپ پیغام بھیجیں۔