alrazanetwork

فتح اَیوانِ کسریٰ:تاریخی تناظر میں

ایوان-کسریٰ

’’اللہ اکبر! ملک شام کی کنجیاں مجھے دے دی گئیں، قسم بخدا، میں شام کے سرخ محلات کو ملاحظہ کر رہا ہوں‘‘--- پھر کدال چلائی، روشنی چمکی، فرمایا: ’’فارس (ایران) کی چابیاں مجھے عنایت کر دی گئیں--- مدائن (بغداد کے قریب شہر، کسریٰ شہنشاہ ایران کا پایہ تخت) کے ایوان میری نگاہوں کے سامنے ہیں‘‘---

Read More »

سیاسی تعصبات اورہندوستانی مسلمان

انڈین-مسلم

مولاناغلام مصطفیٰ نعیمی:مدیر اعلیٰ سہ ماہی السواد الاعظم دہلی آزادی کے ستّر سال بعد بھی ہمارے ملک کی سیاست ذات پات،رنگ ونسل اور مذہبی تعصب کے اردگرد گھوم رہی ہے۔اس لئے یہاں حکومتیں قانون سازی کے وقت صرف اورصرف ذات پات اور مذہبی ولسانی تعصبات پر مبنی پالیسیاں بناتی ہیں …

Read More »

این آرسی پر حکومت کا آمرانہ رویہ

این-آرسی

شہریت ترمیمی بِل کے ذریعے غیرمسلم دراندازوں کو شہریت دینے کی غیر دستوری مولانا غلام مصطفیٰ نعیمی :مدیراعلیٰ السواد الاعظم دہلی لیجیے! بلی تھیلے سے باہر آگئی۔جس این آر سی کا مدعا چوپال سے لیکر چوراہوں اور چائے خانوں تک چھایا ہوا ہے۔اسی پر بولتے ہوئے ملک کے وزیر داخلہ …

Read More »

محسن رضویات علامہ سید وجاہت رسول قادری میری نظر میں

سید-وجاہت-رسول-

اس تعارف کے بعد ادارہ تحقیقات امام احمد رضاکراچی کی مطبوعات القلم کو موصول ہونے لگیں اور کچھ شماروں کے بعد ڈھیر ساری قیمتی کتابوں کا اک ذخیرہ القلم میں جمع ہوگیا جس سے تحقیقی کام کرنے میں آسانیاں فراہم ہوئیں۔اللہ رب العزت حضرت سید صاحب قبلہ کو آلام روزگار سے محفوظ رکھے اور انہیں عمرخضری عطافرمائے ۔

Read More »

تین طلاق کا مسئلہ اور ملکی سیاست

تین-طلاق

تھی،اب تووہ شوہربھی جیل میںہے ،گاؤںسماج کچھ دلائے بھی تو کس سے؟کون پرسان حال ہوگا؟اب توشوہر کے گھروالے بھی غم وغصہ میںہوںگےکہ اس نے ان کے کماؤ فردکوجیل میںبندکرادیااوراب چلی ہے گزارابھتہ کی فرمائش کرنے ،پہلے توکسی حدتک سسرال والوںکی ہمدردیاںساتھ ہوتی تھیںجنھیں اس نے خودہی شوہرکوجیل بھیج کرختم کردیں۔ بی جے پی حکومتیںعام لوگوںکی فلاح وبہبودکے لئے کام کرنے کے بجائے آج ملک میںہروہ کام کرہی ہیںجس س

Read More »

ماہنامہ تحفہ حنفیہ اور تذکرہ امام احمدرضاایک نظم کے حوالہ سے

گنبد-رضا

ماہنامہ’’تحفۂ حنفیہ ‘‘فکررضاکاپہلااور بے باک ترجمان تھا جس نے اپنے متنوع موضوعات جیسےرد ندوہ ،ردغیر مقلدین، ردقادیانیت، ردنیچریت، ردفرنگیت، ردشیعیت، اشاعت فتاویٰ، اشاعت کتب(قسط وار) نعت ومناقب ،معاصر اخبارات پر ضروری تنقید، تبصرے، خطوط، اشتہار کتب، سوانح، ملی خبریں، مختلف اجلاس،اور مجلس اہل سنت کی روداد وغیرہ کے ذریعہ جماعت اہل سنت کو استحکام بخشا اور عقائد باطلہ کی تردیدو اصلاح مفاسد میں تاریخی کارنامے انجام دئے۔

Read More »

کنز الایمان :اردو ترجمۂ قرآن کا منفرد عنوان

کنزالایمان

کنز الایمان اردو زبان میں ایک ایسا ترجمۂ قرآن پاک ہے جس میں لفظ و معنیٰ کی حرمت کی مکمل پاسداری کا مزاج و منہاج نظر آتا ہے۔ ایسا سلیس، سادہ، عام فہم اور با محاورہ ترجمۂ قرآن اردو زبان میں کوئی دوسرا نظر نہیں آتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔پھر یہ کہ اس ترجمۂ قرآن پاک

Read More »

مفتی اعظم ہند اورصدرالافاضل کچھ یادیں کچھ باتیں

گنبد-رضا

تقسیم درتقسیم کا شکار ملت اسلامیہ کے لئے ایثاروخلوص اورباہمی احترام کی ایک حسین روداد غلام مصطفی نعیمی(مدیر اعلیٰ،سواداعظم دہلی) شہزادئہ اعلیٰ حضرت پیکر تقویٰ و طہارت ہم شبیہ غوث اعظم حضرت علامہ مفتی محمد مصطفی رضا خاں المعروف حضور مفتی اعظم ہند کی ذات ستودہ صفات محتاج تعارف نہیں …

Read More »

علمائے اہل سنت اورتحریک آزادی

علمائے-اہل-سنت-

علمائے اہل سنت اورتحریک آزادی مولاناطارق انور مصباحی(کیرلا) علمائے اہل سنت آغازامرسے ہی ہندوستان کوانگریزوں کے جال سے آزادکرانے کی کوشش میں تھے ۔پہلی جنگ آزادی: ۱۸۵۷؁ء سے قبل ہی علمائے اہل سنت بیدار ہوچکے تھے، اورنجی کوشش شروع کرچکے تھے۔ انگریزو ں نے مسلمانوںسے صرف حکومت ہی نہیںچھینا،بلکہ وہ …

Read More »
واٹس ایپ پیغام بھیجیں۔