تاریخ و سیر

مجمع البحرین ہیں امام واسطی چشتی!!

امام واسطی چشتی

ہندوستان کے جن قصبوں اور شہروں کو تا ریخی ،علمی و ادبی اور روحانی اعتبار سے فضیلت حاصل ہے ،ان میں بلگرام کی اہمیت اہل علم سے مخفی نہیں ہے ۔یہ اتر پردیش کے ضلع ہردوئی میں واقع ہے ،بلگرام کو یہ بلندی قطب الاولیاخواجہ سید عمادالدین چشتی علیہ الرحمہ اور فاتح بلگرام خواجہ میر سید محمد صاحب الدعوۃ الصغری چشتی واسطی علیہ الرحمہ کی ذات بابرکات سے حاصل ہوئی، یہ دونوں قطب الاقطاب خواجہ سید قطب الدین بختیار کاکی چشتی دہلوی علیہ الرحمہ کے منظور نظر خلفاء سے ہیں ،

Read More »

جشن عید میلاد النبی احادیث و تاريخ کے آئینے میں!

   اللہ رب العزت کا بے پایاں شکرو احسان ہے کہ اس نے ہمارے اوپر ایسے ایسے بیش بہا و گراں قدر نعمتیں نازل فرمائی کہ اگر ہم ان نعمتوں کو اعدادوشمار میں قید کرنا چاہیں تو نہیں کرسکتے جیسا کہ خود قرآن مجید اللہ میں ارشاد ہے"اگر تم اللہ کی نعمتوں کو شمار کرنا چاہو تو شمار نہیں کر سکتے "اور انھیں انواع و اقسام کی نعمتوں میں ایک ایسی انمول و بیش بہا نعمت عطا کیا کہ جس کے وجود میں آنے سے کائنات کی کایہ ہی پلٹ گئی، جس کے

Read More »

نورکی کرن پھوٹی حضرت آمنہ کے آنگن میں!

بت پرستی،شراب نوشی،زناکاری،قماربازی،رہزنی، دختر کشی ،عصمت دری، جنگ وجدال ان کا نصب العین ہوچکا تھا۔حد تو یہ تھا کہ یہ لوگ اپنے معبود حقیقی کو چھوڑ کر اپنے ہاتھوں سے تراشے ہوئے پتھر کی پوجا کیا کرتے تھے۔ اور اپنا معبود اسی کو سمجھتے تھے ان لوگوں کا حال یہ تھا کہ ہر ہر قبیلہ کا معبود الگ الگ تھا کوئی قبیلہ لات کے آگے سر بسجود ہوتا تھا،کوئی قبیلہ عزی کا پجاری تھا،کوئی قبیلہ منات کی پرستش میں محو تھا۔

Read More »

جنگ آزادی میں علماء ومدارس کی قربانیاں

جنگ-آزادی

بھارت کی تحریک آزادی میں مسلمانوں خاص کر علما کا رول(Role)انتہائی اہمیت رکھتا ہے، ساتھ ہی ساتھ مدارس اسلامیہ بھی اس میں شانہ بشانہ شامل تھے۔ جنگ آزادی کی داستان بہت طویل اور انتہائی دردناک ہے جس کا احاطہ ایک چھوٹے سے مقالہ میں ممکن نہیں۔

Read More »

نوجوان ہی  قوموں کا قیمتی اثاثہ اور تابناک مستقبل ہواکرتے ہیں : وقار اعظم مصباحی

بک

          کسی بھی قوم کا قیمتی اثاثہ و سرمایہ اور روشن و تابناک مستقبل نوجوان ہوا کرتے ہیں وہ چاہیں تو دنیا کو رشک جنت بنادیں اور چاہیں تو نمونہ جہنم، کسی بھی قوم کی حقیقت جاننے کے لیے ان کے نوجوانوں کا کردار دیکھا جاتا ہے،

Read More »

ان کے آگے وہ ”حمزہ“ کی جاں بازیاں : انصار احمد مصباحی، اورنگ آباد

امیر-حمزہ

حضرت امیر حمزہ نبی کریم ﷺ سے عمر میں دوسال بڑے تھے۔ اعلان نبوت کے دوسرے یا تیسرے سال ایمان لائے؛ پھر سایہ بن کر حضور پیارے نبی ﷺ کے ساتھ رہے اور شمع نبوت پر پروانہ بن کر نثار ہو گئے۔ حضور ﷺ سے آپ کے عشق کا یہ عالم تھا کہ ایک دن شکار سے واپس آئے تو کسی سے

Read More »

فتح اَیوانِ کسریٰ:تاریخی تناظر میں

ایوان-کسریٰ

’’اللہ اکبر! ملک شام کی کنجیاں مجھے دے دی گئیں، قسم بخدا، میں شام کے سرخ محلات کو ملاحظہ کر رہا ہوں‘‘--- پھر کدال چلائی، روشنی چمکی، فرمایا: ’’فارس (ایران) کی چابیاں مجھے عنایت کر دی گئیں--- مدائن (بغداد کے قریب شہر، کسریٰ شہنشاہ ایران کا پایہ تخت) کے ایوان میری نگاہوں کے سامنے ہیں‘‘---

Read More »

علمائے اہل سنت اورتحریک آزادی

علمائے-اہل-سنت-

علمائے اہل سنت اورتحریک آزادی مولاناطارق انور مصباحی(کیرلا) علمائے اہل سنت آغازامرسے ہی ہندوستان کوانگریزوں کے جال سے آزادکرانے کی کوشش میں تھے ۔پہلی جنگ آزادی: ۱۸۵۷؁ء سے قبل ہی علمائے اہل سنت بیدار ہوچکے تھے، اورنجی کوشش شروع کرچکے تھے۔ انگریزو ں نے مسلمانوںسے صرف حکومت ہی نہیںچھینا،بلکہ وہ …

Read More »
واٹس ایپ پیغام بھیجیں۔