خوبصورت اور پر امن علاقہ پہلگام میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے نے وادی کی ضمیر کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ ایک ایسے مقام پر جہاں فطرت اپنی پوری رعنائی سے جلوہ گر ہوتی ہے دہشت گردی کا سایہ پڑنا ایک دردناک لمحہ تھا لیکن اس بار وادی سے ابھرنے والی سب سے توانا آواز غم یا خوف کی نہیں بلکہ ایک واضح اور اجتماعی پیغام کی تھی کہ کشمیر دہشت گردی کو مکمل طور پر مسترد کرتا ہے۔
Read More »ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم!!
ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم!! ڈاکٹر ساحل شہسرامی کی رحلت پر تعزیتی تحریر آج صبح تقریباً ساڑھے ۹ بجے ہمارے مدرسہ کے صدر المدرسین حضرت مولانا محمد فاروق احمد مصباحی صاحب قبلہ نے بذریعہ فون بڑے دکھ کے ساتھ یہ خبر سنائی کہ جماعتِ اہل سنت کے عظیم محقق …
Read More »