تازہ ترین

مزید خبریں

ڈاکٹرس ڈے(Doctor’s Day)

ڈاکٹرس ڈے

ڈاکٹرس کو سماج میں ایک مسیحا کے طور پر مانا جاتا ہے اور اس وبائ دورمیں ڈاکٹرس نے جو کردار ادا کیے وہ قابل تعریف ہے ،جنہوں نے اپنی خدمات انجام دیتے ہوئے لاکھوں لوگوں کی زندگی کو اجرنے سے بچایا اور ایک نئ زندگی عطا کی۔

Read More »

ڈاکٹر مسیحا! یا لٹیرے ؟ تمیز کرنا مشکل!

ڈاکٹر

ڈاکٹروں کے پاس و اسپتالوں میں لوگ اپنے علاج کے لیے جاتے ہیں افسوس! آج وہیں پر مریضوںکے ساتھ غیر انسانی اور انتہائی تکلیف دہ سلوک کیا جارہا ہے یہاں تک کہ اسپتالوں میں مریض کے داخل ہونے پر لوگوں کے دماغ میں مریض کے مرنے کے امکانات کو بڑھا دیتا ہے یہ عام سوچ ہے اور سچ بھی ہے ۔

Read More »

ہارٹ اٹیک:دنیا میں سب سے زیادہ ہونے والی اموات  کی وجہ، کیاہے پورا معاملہ؟؟

Heart-attack

یہ یاد ركھيے دنیا میں سب سے زیادہ اموات كولیسٹرول بڑھنے کی وجہ سے ہارٹ اٹیک سے ہوتی ہیں،آپ خود اپنے ہی گھر میں ایسے بہت سے لوگوں کو جانتے ہوں گے جن کا وزن اور كولیسٹرول بڑھا ہوا ھے،امریکہ کی بڑی بڑی كمپنياں دنیا میں دل کے مریضوں کو اربوں کی دوا(heart patients)فروخت کر رہی ہیں۔

Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ کی تاریخوں کا اعلان: ٹورنامنٹ 17 اکتوبر سے فائنل 14 نومبر کو، عمان میں بھی ہوں گے میچ

ٹی20 ورلڈکپ

بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے پیر کے روز اعلان کیا کہ وہ اگلے ورلڈ ٹی ٹونٹی کو ہندوستان کے بجائے متحدہ عرب امارات اور عمان میں منعقد کرنے جا رہا ہے۔ اب آئی سی سی نے بھی اس کی تصدیق کردی ہے۔ بین الاقوامی کرکٹ کی سب سے بڑی باڈی نے بتایا کہ ٹورنامنٹ 17 اکتوبر سے شروع ہوگا۔ فائنل میچ 14 نومبر کو کھیلا جائے گا۔

Read More »

حسد کی تباہ کاریاں!!

حسد کی تباہ کاریاں

آج ہمارہ معاشرہ انگنت برائیوں کے دلدل میں پھنسا ہوا ہے، ظاہری اور باطنی برائیوں میں ہمارا سماج غرق نظر آتا ہے، جب سماج کے احوال پہ نظریں جمتی ہیں تو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ہمارا معاشرہ برائیوں کی آماج گاہ بنا ہوا ہ

Read More »

ڈائری نویسی کی اہمیت و افادیت!

Diary writing

ابلاغ و ترسیل انسانی فطرت کا ایک لازمی حصہ ہے ۔ اللہ تعالیٰ نے انسان کو زبان اور قلم کی دولت سے اس لیے نوازا ہے کہ وہ اپنی چند روزہ زندگانی میں ابلاغ و ترسیل جیسی فطری ضرورت کی تکمیل کر سکے ۔ ذرائعِ ابلاغ کے سارے انواع و اقسام انسان کے انہیں فطری تقاضوں کی دین ہیں ۔

Read More »

آدمی کا جسم کیا ہے جس پہ شیدا ہے جہاں!! 

آدمی کا جسم

رب کائنات نے انسانوں کو اشرف المخلوقات کا بنایا، دیکھنے کیلئے آنکھیں عنایت کیں، پکڑنے کے لئے اور دوسروں کو سہارا دینے کے لیے ہاتھ عطا فرمایا، چلنے کیلئے پاؤں بخشا، سوچنے، سمجھنے اور فیصلہ لینے کے لئے دل اور دماغ بھی دیا جب انسان کو اللہ تبارک و تعالیٰ نے پیدا کیا اور جب وہ دنیا میں آیا تو اس کی مٹھی بند تھی یعنی جب بھی کوئی بچہ پیدا ہوتا ہے تو اس کے دونوں ہاتھوں کی مٹھیاں بند ہی رہتی ہیں

Read More »

سیلف ڈفینس(Self Defense) ایک قانونی حق!

Seflf-Defense

انسانی جان کا تحفظ دنیا کے تمام ممالک میں انسان کا بنیادی حق مانا گیا ہے۔ہمارے وطن میں بھی انسانی جان کو قانونی تحفظ فراہم کیا گیا ہے تاکہ سماج دشمن عناصر کی تخریب کاریوں س

Read More »

یہ دور اپنے براہیم کی تلاش میں ہے!!

مشتاق نوری

بت چاہے خارج میں پتھر کا ہو یا ذہنی سوچ کا، دونوں برے ہی ہوتے ہیں۔ایسے سارے بتوں پر خدائی عدل و حکومت کا بلڈوزر چلا کر محض دین و شرع کی حاکمیت بحال کرنا داعی کا اولیں کام ہے۔ہمارے اندر چھپے یا چھپاۓ ان سارے بتوں کو "جاء الحق و زھق الباطل" سناتے ہوۓ کعبۂ قلب و نظر سے باہر پھینکنا ہوگا جو ناصرف خدا کی وحدانیت کے ر

Read More »

عصری ماحول اور دینی علوم کا سنگم: صفہ نیشنل اسکول رضاباغ گنگٹی

Suffa

ایک بہترین قوم بننے کے لیے ہم زبان ہونا، یکساں نصاب ہونا، مشترکہ نصب العین اور نقطہ نظر کی آہنگی سے ہمکنار ہونا ضروری ہے۔ ایک مخصوص نصاب محض معلومات اور طباعت وغیرہ کے لحاظ سے ہی مختلف نہیں ہوتا بلکہ اپنی اثر پذیری کے لحاظ سے بھی بہت مختلف ہوتا ہے۔

Read More »

روزنامہ پندار اخبار پٹنہ میں شائع پروفیسر سید علی احمد فردوسی کے الزامات کاتنقیدی جائزہ!!

پروفیسر سید علی احمد فردوسی

پروفیسرصاحب کی طرف منسوب یہ مضمون صرف ان کی ذہنی اپج نہیں بلکہ’’ کئی معشوق ہیں اس پردۂ زنگاری میں ‘‘کاآئینہ دار ہے ۔اس میں ایک نام (سیدعلی احمدفردوسی)تومضمون نگارکی حیثیت سے منظر عام پہ آگیاہے جب کہ دوسرانام دودن تک تو پردۂ خفا میں رہنے کے بعداب کسی طرح طشت ازبام ہوگیاہے

Read More »

تاج الشریعہ کی علم کلام پر مہارت تامہ!!

تاج الشریعہ

علم کلام ایک ایسا علم ہے جس کا مقصد صرف اور صرف یہ ہے، کہ اسلامی عقائد و نظریات کی حقانیت کو از روئے عقل، محکم اور مظبوط دلائل سے ثابت کرنا، اور اس میں پیدا ہونے والی تمام خرابیوں اور جملہ شکوک و شبہات کو دور کرنا، تاکہ اسلامی عقائد کے وجود کی شکلِ اصلی برقرار رہ سکے،ہر دور میں اس

Read More »

تاج الشریعہ:جس پہ نازاں تھا جہانِ سنیت

تاج الشریعہ

ہمارے ممدوح مکرم ،مخدوم گرامی، عاشق رسول، نمونہ اسلاف، وارث علوم سیدی اعلیٰ حضرت، فقیہ اعظم ، حضور تاج الشریعہ حضرت علامہ مفتی الشاہ محمد اسماعیل رضا خاں قادری المعروف بہ مفتی محمد اختر رضا خاں قادری ازہری محدث بریلوی علیہ الرحمۃ و الرضوان کی ذات ستودہ صفات انہیں لائق صد احترام عبقریات کی فہرست میں شامل ہے، جن پہ پوری جماعت نازاں تھی اورجن کی بارگاہ قدس میں سارا عالم پروانہ کی طرح جبین عقیدت خم کئے ہوئے تھا۔

Read More »
واٹس ایپ پیغام بھیجیں۔